بھارت کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کا اعلان
ممبئی،کرک اگین رپورٹ
بی سی سی آئی نے بھارت کے دورہ انگلینڈ 2025 کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا۔دورےمیں دورے میں 5 ٹیسٹ میچز ہونگے۔
یہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 4 کا آغاز ہوگا۔
پہلا ٹیسٹ – 20 سے 25 جون ( لیڈز)
دوسرا ٹیسٹ – 2 سے 6 جولائی (ایجبسٹن، برمنگھم)
تیسرا ٹیسٹ – 10 سے 14 جولائی (لارڈز، لندن)
چوتھا ٹیسٹ – 23 سے 27 جولائی، (ایمریٹس اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر)
5واں ٹیسٹ – 31 جولائی تا 4 اگست ( اوول لندن)