| | |

بھارت ٹاس جیت گیا،آج ریورس فیصلہ،بارش پھر شروع

 

 

کینڈی ،کرک اگین

بھارت ٹاس جیت گیا،آج ریورس فیصلہ،بارش پھر شروع

ایشیا کپ میں آج گروپ اے میچ کا ٹاس بھارت نے جیتا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے۔

 

پاکی کیلے میں بدستور بارش ہے۔ٹاس کے بعد پھر شروع ہے۔یہ اہم بات ہوگی کہ آج میچ پر اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے۔

ایشیا کرکٹ کونسل حکام کی اہم میٹنگ بھی ہونے والی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *