دبئی۔کرک اگین رپورٹ،بھارتی کپتان کا پاکستان پر بم،رمیز،گاواسکر،شعیب کا اتفاق،12 بڑی خبریں ایک ساتھ،ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ،12 اہم خبریں،بڑا رد عمل،0-6 پر 0-7 کیسے ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ نے کچھ دکھایا لیکن رزلٹ کا علم تھا،کیونکہ ہر شعبہ میں دونوں ٹیموں میں بڑا فرق پیدا ہوگیا ہے۔میں سمجھتا تھا کہ 172 کا ہدف اچھا تھا،بے خوفی بھی دکھائی دی۔سپنرز کو آرام سے کھیلے۔پاکستان اگر 190 بھی کرلیتا تو بھی ہارجاتا کیونکہ ان کے پاس بے پناہ پاور ہٹنگ ہے۔ہیڈ شیک ایشو پر بھارت پہلے ہاف میں دبائو میں تھا لیکن بعد کی بیٹنگ لاجواب تھی۔
ایشیا کپ سپر فور،پاکستان کو بھارت سے پھر شکست،نااہلی ایسی کہ جہالت شرماجائے
شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹیم ہی غلط سلیکٹ کی تھی۔وکٹ مزیدار تھا،یہاں کوئی سٹیبلش پلیئر کھیلتا تو 15 اوورز میں 150 ہوتا۔ہم کہہ رہے تھے کہ نہ کرو،مگر انہوں نے وہی کیا۔یہ ایک غلط ٹیم منیجمنٹ کے فیصلے ہیں۔یہ کس پراسس کے ذریعہ سلیکشن کرتے ہیں۔مجھے کوئی فون کرکے بتادے کہ کیوں ایسے فیصلے کئے۔،کپتان کو تو ویسے ہی کچھ نہیں علم،کوچ کیا فیصلے کررہا۔مجھے کوئی کوچ کا روم نمبر بتائے۔اگلی بار وہاں پہنچ کر خود پوچھ لوں گا۔مجھے پاکستان کرکٹ بورڈ جاب دے،میں 12 سپرسٹار دوں گا۔مصباح الحق نے کہا ہے کہ فخرزمان کا آئوٹ غلط دیا گیا۔پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے امپائرز کا فیصلہ اپنی جگہ ٹھیک ہوگا لیکن میرے حساب سے یہ آئوٹ نہیں تھا۔
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کرکٹ کو مقابلہ کے لائق نہیں ہے۔برابری یا مقابلہ یا ایک بڑے میچ کی بات آپ نہیں کرسکتے۔0-1 یا 1-13 کا حساب ہے شاید،مھجے تعداد نہیں معلوم،ایسے سوالات کرنا چھوڑدیں۔
سنیل گاواسکر نے کہا ہے کہ بھارت جیسے جیتا،واقعی پاکستان بمقابلہ بھارت مقابلہ نہیں بنتا۔اب میں اپنے کپتان کے بیان سے اتفاق کرتا ہوں۔جیت اہم ہے۔اس لئے کہ گزشتہ 7 روز میں جو ہوا ،اس سے بھارت پر دبائو ضرور تھا لیکن پھر بھی جیت گئے۔
فیلڈنگ کوچ نے ای میل ڈال دیا ہے لڑکوں کو …”: ٹیم کے کیچ ڈراپ پر سوریہ کمار کا مزاحیہ جواب
ایشیا کپ: بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان بے پناہ محبت؛ پاکستان سے مصافحہ کی کوئی گنجائش نہیں۔
جاؤ گیند لے آؤ: شبمن گل، ابھیشیک پاکستان کے تیز گیند بازوں کے خلاف زبانی جنگ میں
پاکستان کے خلاف ٹی 20 ایشیا کپ 2025 سپر 4 پوائنٹس ٹیبل۔بھارت سرفہرست، پاکستان بڑی شکست کے بعد آخری نمبر پرکے تعاقب میں ہندوستان 8-0 سے آگے ہے۔
ابھیشیک شرما نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ایسا کارنامہ جو پہلے کبھی نہیں کیا گیا تھا۔
ہندوستان بمقابلہ پاک ایشیا کپ کے مقابلے میں حارث رؤف کا دبئی کے ہجوم نے ‘کوہلی، کوہلی’ کے نعروں سے مذاق اڑایا۔
ایشیا کپ جیتنے کے بعد ہندوستان نے پاک کھلاڑیوں کو نظر انداز کر کے ایک بار پھر مصافحہ نہیں کیا۔
ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ 50 رنزبنانے پر فرحان اچھل رہا تھا،اب مسلسل 7 میچز ہم جیت چکے پاکستان کے خلاف تو 0-6 پر 0-7 ہوگیا ہے۔
