| | | |

آئی پی ایل 2024،پنجاب کنگز کو ایک اور شکست،راجستھان رائلز پوائنٹس میں ڈبل فیگر کرگئی

ملاں پور،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2024،پنجاب کنگز کو ایک اور شکست،راجستھان رائلز پوائنٹس میں ڈبل فیگر کرگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے اہم میچ میں راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کو شکست دے کر ٹاپ تیم کے طور پر اپنے سفرکو بڑی پیش رفت دی ہے۔اپنے چھٹے میچ میں یہ اس کی5 ویں جیت ے۔اس کے ساتھ ہی ڈبل فیگر پوائنٹس بنانے والی  پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے۔10 پوائنٹس کے ساتھ اس کا پہلا نمبر ہوگیا ہے۔پنجاب کنگز کو اپنے چھٹے میچ میں  چوتھی شکست ہے۔4 پوائنٹس کے ساتھ 8 واں نمبر ہے۔

ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں اس کے کپتان بھی نہیں کھیلے۔ٹیم 8 وکٹ پر 147 رنزبناسکی۔سام کرن نے کپتانی کی۔جواب میں راجستھان نے ایک بال قبل ہدف 7 وکٹ پر پورا کرکے میچ 3 وکٹ سے جیت لیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *