| | | |

آئی پی ایل 2024 میچ،ہاردک پانڈیا نے روہت شرما کو ٹیم سے نکال دیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2024 میچ،ہاردک پانڈیا نے روہت شرما کو ٹیم سے نکال دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 کے آج 3 مئی جمعہ کے میچ میں بڑا سرپرائز۔ٹی 20 ورلڈکپ کپتان روہت شرما کو آئی پی ایل ٹیم کے کپتان ہاردک پانڈیا نے ڈراپ کردیا ہے۔ممبئی کے ہوم میدان میں ہوم فینز میں شدید غم وغصہ آیا ہے اور ٹاس کے بعد نعرے بازی ہوئی ہے۔

ممبئی انڈینز کی کپتانی لینے پر روہت شرما کا پہلا سچ آگیا

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔پلے آف میں رسائی کیلئے ممبئی انڈینز خطرات میں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *