| | | |

آئی پی ایل،ڈرامائی موڑ،ڈراپ روہت شرما بیٹنگ کرگئے،ناکامی پر اہلیہ کی چیخیں

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل،ڈرامائی موڑ،ڈراپ روہت شرما بیٹنگ کرگئے،ناکامی پر اہلیہ کی چیخیں۔آئی پی ایل میں ڈرامائی موڑ۔باہر بٹھائے گئے روہت شرما  کی جگہ امپیکٹ پلیئر کے طور پر دوسری اننگ میں بیٹنگ کرنے آگئے لیکن یہ کیا،ناکام گئے اور بڑے ہی شرمندہ سے تھے۔

ممبئی میں کولکتہ نائٹ رائڈرز نے بدترین آغاز کے باوجود 169 رنزبنائے۔نووان تھشارا نے 42 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ممبئی انڈینز جس نے میچ سے قبل روہت شرما کو ڈراپ کردیا تھا،اسے دوسری اننگ میں امپیکٹ پلیئر کے طور پر لے آئے اور 3 وکٹ لینے والے نووان تھشارا کو باہر بٹھادیا۔روہت شرما کچھ نہ کرسکے اور12 بالز پر 11 کرکے یہ گئے،وہ گئے،ان کی اہلیہ کی چیخیں نکل گئیں۔

ممبئی انڈینز 9 ویں اوور میں 61 پر 4 وکٹ گنواچکی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *