| | | |

آئی پی ایل،شاہ رخ خان نے حریف ساروگنگولی کی چپکے سے کس لے لی

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل،شاہ رخ خان نے حریف ساروگنگولی کی چپکے سے کس لے لی،۔ایڈن گارڈن کولکتہ میں آئی پی ایل 2024 کے اہم میچ میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف 7 وکٹ کی آسان جیت کے بعد ٹیم کے مالک شاہ رخ خان نے حریف ٹیم دہلی کیپیٹلز  کے ٹیم ڈائریکٹر سارو گنولی کو چوم لیا۔

فتح کے بعد میدان میں شاہ رخ خان چپکے سے سارو گنگولی کے پیچھے سے بھاگتے آئے اور انہیں پیچھے سے ہی دبوچ لیا،ان کی کس لی اور گلے لگایا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے حوالہ سے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *