| | | |

جسپریت بمراہ کھیلنے کے ساتھ نئے پروفیشن میں آگئے،کام شروع

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

جسپریت بمراہ کھیلنے کے ساتھ نئے پروفیشن میں آگئے،کام شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میں اب تک ناکام جانے والے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ نے کھیل کے ساتھ نیا پروفیشن شروع کردیا۔ممبئی انڈینز کیلئے شرمناک کارکرگی کے بعد اپنے ملک کی نمائندگی بھی جاری رہے گی لیکن ساتھ میں وہ کرکٹ مبصر بھی بن گئے۔

جسپریت بمراہ نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کیا ہے اور فینز سے کہا ہے کہ مجھے جوائن کریں،اب میں کرکٹ پر بات کروں گا۔دوسرے الفاظ میں خود ہی کریکٹر ہونگے اور خود ہی ہدایتکار۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *