| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سے عین قبل محمد رضوان کو اہم ذمہ داری مل گئی،بریکنگ نیوز

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ سے عین قبل محمد رضوان کو اہم ذمہ داری مل گئی،بریکنگ نیوز،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ کیمپ کے حوالہ سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی ہے۔محمد رضوان کو نائب کپتان کا بتادیا گیا ہے۔وکٹ کیپر بیٹر دورہ انگلینڈ اور ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتانن ہونگے۔

کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بورڈ میں موجود ایک کیمپ شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان دیکھنا چاہتا تھا لیکن پیسر کو جس انداز میں کپتانی سے ہٹایا گیا،اس کے بعد ان کیلئے نائب کپتانی قبول کرنا مشکل تھا،اسی لئے تاخیر ہوئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اگرچہ علی الاعلان ایسا دعویٰ نہیں کیا لیکن کرک اگین ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *