| | | |

کین ولیمسن کے پھر اثرات ،سعید اجمل سوگئے ،بابر اعظم نے فارم بحالی کشش کھینچ لی

 

آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ

کین ولیمسن کے پھر اثرات ،سعید اجمل سوگئے ،بابر اعظم نے فارم بحالی کشش کھینچ لی

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے اثرات مان لیئے گئے۔آج آک لینڈ کے ایک میلہ کی تقریب میں ان کے ساتھ بیٹھے سعید اجمل کو نیند آگئی۔پاکستانی اسپن باؤلنگ کوچ سب سے بے خبر سوئے ہوئے تھے۔اس سے ورلڈکپ 2023 کے کپتانوں کی ایک تقریب کی یاد تازہ ہوگئی۔جب کین  ولیمسن کے ساتھ بیٹھے جنوبی افریقا کے کپتان تیمباباووما کو نیند آگئی ،اس وقت کی تصویر وائرل تھی آج سعید اجمل کی نیند نے اس کی یاد پھر تازہ کی ۔تبصرے جاری ہیں۔

اسی تقریب میں بابر اعظم جس انداز میں کین ولیمسن سے گلے ملے ہیں۔اس پر یہ تبصرے سب سے وزن دار ہیں کہ بابر اعظم نے لپٹ کر کین ولیمسن سے فارم بحالی کی کشش کھینچ لی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *