| | | | | | | | | | | | |

خواجہ کے کیچ کے چرچے،کوہلی پھرفلاپ،پروٹیز مشکل میں،لاہور میں گپ شپ

 

 

انڈور ،کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی ایک بار پھر ناکام۔14 ٹیسٹ اننگز میں 44 سے بڑی باری نہ کھیل سکے ۔جمعرات کو اندور ٹیسٹ کے تیسرے روز دوسری اننگ میں 13 رنز بناکر چلتے بنے۔بھارت نے 87 رنز کے خسارے کے بعد 78 پر 4 وکٹیں گنوادی تھیں لیکن اب آخری سیشن میں  وکٹ پر 113 تک جاپہنچے تھے۔پجارابڑی امید بنے ہیں۔

ادھر جنوبی افریقا ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں مشکل میں تھی۔100 سے قبل 8 وکٹیں گریں۔109 پر 9 ویں وکٹ اڑگئی تھی۔

پی ایس ایل 8 میں آج لاہور میں قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ہے۔اس سے قبل دونوں سائیڈز کی گپ شپ کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *