| | | | | | |

پھر ٹاس دغا دے گیا،کنگز کا پھر امتحان ،کئی پلیئرز تبدیل

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

پھر ٹاس دغا دے گیا،کنگز کا پھر امتحان ،کئی پلیئرز تبدیل

پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز پھر ٹاس ہار گئی ہے۔آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کہا ہے کہ پہلے آئیں اور بیٹنگ کریں۔

یوں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کا مشکل چیلنج ہے۔

زمبابوے کے موزا ربانی کراچی کنگز کے لیے ڈیبیو کرنے والے ہیں۔

فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے کئی کھلاڑی نہیں ہیں۔زاہد محمود ،حسن علی اور انور علی ہیں۔4 غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت یقینی ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *