دہلی،کرک اگین رپورٹ۔کوہلی کی پچ سے پویلین واپسی،ہزاروں فینز کم ہوکر سیکڑوں رہ گئے،ٹرولنگ شروع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہٰں کہ
کوہلی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں باقاعدگی سے شرکت کر چکے ہیں، اس ہفتے 12 سال کی غیر حاضری کے بعد رانجی ٹرافی ملک کے سب سے بڑے ریڈ بال ٹورنامنٹ ناکام ؤ واپسی کی اور 15 بالز کھیل کر 6 رنزکے ساتھ اپنی سٹمپ کو اڑوابیٹھے،ایسی پڑی کی سٹمپ نے پرواز پکڑی۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی جمعہ کو ایک دہائی سے زائد عرصے میں اپنے پہلے ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں فلاپ ہو گئے اور انہیں کھیلتے دیکھنے کے لیے نکلے ہزاروں لوگوں کی مایوسی ہوئی۔
شان مسعود رواں صدی کے سب سے زیادہ ناکام کپتان،ریکارڈ پیش خدمت،کوہلی کی طرح ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں
جب وہ ریلوے کے خلاف میچ کے دوسرے دن ہوم ٹیم دہلی کے لیے بلے بازی کے لیے نکلے تواسٹینڈز سے ان کے نام کے نعرے لگائے گئے۔مایوس شائقین نے باہر نکلنے کا راستہ بنانا شروع کر دیا یہاں تک کہ جب کوہلی واپس پویلین کی طرف جا رہے تھے تو ہی سٹیڈیم کی تعداد ہزاروں سے کم ہو کر چند سو سے بھی کم ہو گئی۔تیز گیند باز ہمانشو سنگوان ہیروتھے۔