کولکتہ،کرک اگین رپورٹ
کولکتہ،پچ رونمائی،پہلے بائولنگ یا بیٹنگ،کسے مدد ملنے والی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہی ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے آج کے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے اہم ترین میچ کیلئے پچ کی رونمائی ہوگئی ہے اور پچ رپورٹ بھی آگئے ہئ۔معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بتایا ہے کہ 33 درجہ سنٹی گریڈ گرمی میں موسم سخت ہے اور میدان کا ماحول بھی گرم ہے۔پچ نیدر لینڈز اور بنگلہ دیش میچ سے اگلی پچ ہے لیکن اس سے ملتی جلتی ہے،
ٹی وی پر تبصرہ کرنے والے وسیم اکرم کہتے ہیں کہ اسپنرز کو دیکھ کر کھیلنا ہوگا۔معین خان نے کہا ہےکہ یہاں پچ ہمیشہ اسپنرز کو مدد دیتی ہے۔دونوں ٹیمیں سپنرز کے خلاف مشکل میں ہیں۔بابر اعظم بھی مشکلات محسوس کررہے ہیں۔شاداب خان کو کھلانا چاہئے۔
کرکٹ ورلڈ کپ میں 24 برس بعد،پاکستان کیلئے بنگلہ دیش بھی کیوں خطرہ،نحوستی سائے،3 تبدیلیاں
کرک اگین کا ماننا ہے کہ یہاں ٹاس جیتنے والی ٹیم اگر پہلے بیٹنگ کرے تو بہتر ہوگا۔ایوریج اسکور 284 ہے،اس لئے یہاں بیٹرز اسکور بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ اہم ہے۔دونوں کے 4،4 پوائنٹس ہیں،جو ٹیم جیتے گی،اسے سیمی فائنل کی امید رہے گی لیکن جو ٹیم ہارے گی،اس کے لئے دروازے بند ہونگے۔