| | | | | | |

لاہور ایئرپورٹ،کھلاڑیوں مین کیسا مذاق،کنگ بناکون،فون استعمال پر کسے ملا خاص حوالہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ

لاہور ایئرپورٹ،کھلاڑیوں مین کیسا مذاق،کنگ بناکون،فون استعمال پر کسے ملا خاص حوالہ،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر سفر خوشگوار گزرا۔کھلاڑیوں کو جوسز وکھانے کی ہلکی پھلکی اشیا دی گئیں۔کھلاڑی مختلف ٹولیوں کی شکل میں ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ لگاتے رہے۔کپتان بابر اعظم کنگ کی طرح براجمان دکھائی دیئے۔

امام الحق اور شاداب خان میں مذاق رہا۔کچھ کھلاڑی سر پکڑے اور کچھ سر کو جھکائے نیند سے لڑتے دکھائی دیئے۔کچھ کھلاڑی موبائل فون پر ہی مصروف تھے،ان کو ساتھی کھلاڑی خاص حوالہ  کے ساتھ چھیڑتے پائے گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بدھ کی صبح ساڑھے 3 بجے لاہور سے دبئی کیلئے فلائی کرنا ہے،اس کے بعد 9 گھنٹے دبئی قیام کے بعد بھارت کے شہر حیدر آباد دکن روانہ ہونا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *