| | | | | |

سری لنکانیوزی لینڈ میچ،بنگلور سے پچ اور موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

سری لنکانیوزی لینڈ میچ،بنگلور سے پچ اور موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ۔بھارتی شہر بنگلورو میں اس وقت بارش نہیں ہورہی ہے۔پچ رپورٹ آگئی ہے۔بیٹنگ پچ تیار ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اہم ترین میچ سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ شروع ہونے والا ہے۔ٹاس ایک بجے ہوگا۔ابھی کی صورتحال یہ ہے کہ آسمان پر بادل تھے لیکن بارش نہیں تھی۔

بارش کی پیش گوئی دوپہر سے عصر وقت تک ہے اور پھر رات 7 بجے ہے۔

ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بائولنگ کو ترجیح دے گی۔پاکستان کیلئے یہ اہم میچ ہے،کیویز کی شکست ضروری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *