| | | | | |

بابر اعظم کی جان چھوڑدیں،وقار یونس کا شدید ردعمل

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولرز اور سابق کپتان وکمنٹیٹر وقار یونس نے شدید رد عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ بابر اعظم کو اکیلا چھوڑدیں۔اس کی جان چھوڑدیں۔وہ پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔انہوں نے یہ رد عمل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کےاوپر دیا ہے،جس میں بابرا عظم کی نجی وٹس ایپ میسجنگ لیک کی گئی تھی۔یہ انتہائی افسوسناک ہے۔پاکستان کرکٹ ایسے چلے گی۔

بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ لیک،اظہر علی برہم،باسط علی کا ذکا اشرف کو سچا ماننے سے انکار

وقار یونس بھی بھارت میں ہیں اور آئی سی سی ورلڈکپ 2023 پر کمنٹری کررہے ہیں۔پی سی بی کی جانب سے قومی کپتان کے ذاتی میسجز کی تشہیر پر نالاں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *