| | |

ثانیہ مرزا کی صبر کے عنوان سے معنیٰ خیز پوسٹ

کرک اگین رپورٹ

ثانیہ مرزا کی صبر کے عنوان سے معنیٰ خیز پوسٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثنا مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک اور ذو معنی ٹوئٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ صبر۔

اس عنوان کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا ہے کہ اللہ تمہاری مشکلات کو سب سے زیادہ اور بہتر سمجھتا ہے،اس کے لئے آپ کو بس ایک کام کرنا ہے اور وہ ہے صبر۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ ثانیہ مرزا یہ بتارہی ہیں کہ ان کیلئے بھی بہت مشکلات ہیں اور وہ صبر کے ساتھ وقت گزاررہی ہیں لیکن دوسرے کیلئے بھی اس میں سبق ہے کہ صبر سے  حقیقی جیت میری ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *