کرک اگین رپورٹ۔،آئی پی ایل اور جے شاہ کے منہ پر مچل سٹارک کا کرارا تھپڑ،آئی پی ایل گر گئی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ائی پی ایل کے منہ پر بڑا تھپڑ ہے۔ انڈین کرکٹ کے منہ پر بھی۔ آسٹریلیا کے ٹاپ باؤلر مچل سٹارک نے بھارت کے سفر کرنے سے انکار کر دیا ۔
انہوں نے آج جمعہ کو فیصلہ کرنا تھا۔ سب کا خیال تھا کہ وہ شاید پلے آف تک جائیں لیکن انہوں نے جانے سے انکار کر دیا .یہ بڑی شکست ہے. بھارتی کرکٹ کے لیے عبرت ناک موت ہے. اسے سمجھنا چاہیے .یہ کھیل تماشے ایک وقت تک تو چل سکتے ہیں, ہمیشہ کے لیے نہیں. مچل سٹارک جیسے پلیئرز کو کروڑوں روپے میں حاصل کرنے کے بعد اس کی جانب سے انکار ایک تھپڑ کی زوردار آواز محسوس کرنا چاہیے ۔
بی سی سی آئی
او نو۔ آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے کچھ باتیں کیں ۔اس میں پاکستان اور بھارت کے حوالے سے جاری جنگ اور اس پہ اپنی ملٹری کے حوالے سے کچھ تعریفیں کیں۔ ج وہ آئی سی سی کے چیئرمین تھے
۔ انہیں یہ بات کرنی نہیں چاہیے تھی تو جے شاہ پارٹی بن کر میدان میں آئے ۔۔۔
تو یہ تھپڑ ان کو پڑا
ارے آئی سی سی کے نمونے چیئرمین جے شاہ کے منہ پر بھی پڑ