| | | |

محمد عامر فائنل سے باہر،ادھر کپتانوں کا ٹرافی شوٹ

ہرارے،کرک اگین رپورٹ

محمد عامر فائنل سے باہر،ادھر کپتانوں کا ٹرافی شوٹ۔ایفرو ٹی 10 فائنل سے محمد عامر باہر نکال دیئے گئے۔ایک روز قبل ان کے 2 اوورز میں 42 رنز پڑے تھے۔محمد حفیظ اور گریک ارون کپتان ہیں۔فائنل میچ میں قلندز ٹیم فیلڈنگ کررہی ہے ۔ادھر حریف ٹیم نے 100 سے زائد اسکور بنالئے تھے۔برگ نے 10 اوورز میں 4 وکٹ پر 127 اسکور کے ساتھ قلندرز کو 128 اسکور کا ہدف دیاہے۔

ادھر کولمبو میں لنکا پریمیئر لیگ 2023 کی افتتاحی تقریب کل شام، 5 بجے ہوگی۔اس سے قبل آج کپتانوں نے ٖ ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن کیا۔

سری لنکا میں پریمیئر لیگ 30 جولائی سے شروع ہوگی۔پہلا میچ کولمبو کا ہے۔اس میں بابر اعظم بھی کھیل رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *