| | | | | |

محمد رضوان غصہ میں آگئے،سکیورٹی آفیسرز کی دوڑیں

نیویارک،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان غصہ میں آگئے،سکیورٹی آفیسرز کی دوڑیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں کینیڈا کے خلاف میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران کیوں غصہ میں آگئے،میچ کے اختتامی لمحات میں بیٹنگ کے دوران پہلی بار سائٹ سکرین کے سامنے کوئی حرکت ہوئی تو انہوں نے اشارہ سے روکا۔بائولر کو بال سے روکا۔تھوڑی دیر بعد پھر وہی مناظر تھے،اس بار رضوان ہاتھ اٹھاکر غصہ سے چیخے،اس پر امپائر اور بائولر بھی مڑکر سائٹ ساکرین پر دیکھنے لگے۔

سکیورٹی آفیسرز تیزی سے حرکت میں آئے اور انہوں نے سکرین کے سامنے گزرتے ایک شخص کو مانیٹر کیا،اس کے علاوہ بھی کوئی وجہ تھی،جس پر سکیورٹی آفیسرز دوڑتے اور میٹنگ کرتے پائے گئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *