لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی محفوظ یا،فیصلہ ہوگیا،بابر اعظم کیلئے بھی بڑی نیوز۔،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ میں افواہوں کا طوفان ہے۔ایسے میں قریبی ذرائع نے کنفرم کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف محمد رضوان ہی پاکستان ون ڈے ٹیم کی کپتانی کریں گے،انہیں ہٹانے کا فوری کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کا ٹی 20 سکواڈ فائنل ہوگیا ہے۔بابر اعظم کی واپسی ہورہی ہے لیکن محمد رضوان کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیسٹ ٹیمیں راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے اس وقت اسلام آباد موجود ہیں۔میچ 20 اکتوبر سے ہورہا ہے
