کلکتہ ،کرک اگین رپورٹ۔محمد شامی کو اپنی سابقہ بیوی اور بیٹی کو لاکھوں روپےماہانہ دینے کا حکم،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد شامی کوکلکتہ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی سابقہ بیوی حسین جہاں اور بیٹی کو 4 لاکھ روپے ماہانہ ادا کرے۔ جسٹس اجوئے کمار مکھرجی کی زیرقیادت بنچ نے یہ حکم شامی کی اہلیہ کی طرف سے دائر درخواست پر دیا۔
شامی کو اپنی بیوی اور بیٹی کو بالترتیب بھارتی1.5 لاکھ اور بھارتی2.5 لاکھ کی ماہانہ رقم ادا کرنی ہوگی۔