| | |

اوورز کٹوتی ٹائم،شارٹ فارمیٹ میچ کیلئے کوشال کی آمد متوقع ،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی

 

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

اوورز کٹوتی ٹائم،شارٹ فارمیٹ میچ کیلئے کوشال کی آمد متوقع ،پاکستانی ٹیم میں تبدیلی

کولمبو میں گہرے بادل،تیز ہوائیں اور تیز بارش جاری ہے۔ایشیا کپ سپر 4 کا میچ اب متاثر ہوسکتا ہے۔

پاکستان وقت کے مطابق اگر ساڑھے 4 بجے تک میچ ممکن نہ ہوا تو پھر اوورز کی کٹوتی ہوگی۔

میچ میں تاخیر اس سے زیادہ ہوتی ہے تو شارٹ فارمیٹ کا میچ ہوگا۔

اگر ایسا ہوا تو سری لنکا کے پوشاک مینڈس کھلائے جاسکتے ہیں۔پاکستان ٹیم میں بھی تبدیلی ممکن ہے۔

ادھر شاداب خان کو 200 انٹرنیشنل وکٹ مکمل کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے خصوصی بال ایوارڈ کے طور پر دی گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *