| | | | | |

محمد عامر ملتان نہیں آرہے،پی ایس ایل 8 میچز سے باہر

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر ملتان نہیں آرہے ۔وہ بدھ کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے ۔

 

گروئن انجری کے باعث وہ 2 سے 3 پی ایس ایل 8 کے میچز کے لئے دستیاب نہیں ہونگے۔

لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے اپنے اسٹائل سے ماحول کو خوب گے فرمایا ہوا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *