| | | | | |

محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ جیت کر کس کے نام کرگئے

 

دبئی،کرائسٹ چرچ:کرک اگین ڈاٹ کام

محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ جیت کر کس کے نام کرگئے

محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ منتخب ہوگئے ہیں۔آئی سی سی نے ماہ ستمبر 2022 کے بہترین کھلاڑی کا نام جاری کیا ہے۔

مقابلہ پر موجود بھارتی اکسر پٹیل اور آسٹریلیا کے کیمرون گرین ہارگئے ۔

محمد رضوان نے ستمبر کے 10 میچز میں 7 ہاف سنچریز بنائیں۔رضوان نے ایشیا کپ اور انگلینڈ سیریز میں ٹاپ سکورر کے طور پر لیڈ کیا۔

ایوارڈ ملنے کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر کہتے ہیں کہ
سب سے پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں ۔پھر ساتھی پلیئرز کا اور یہ ایوارڈ میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کرتا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *