پاکستان کے سیمی فائنل کا امکان کم ،ریاضی کے لحاظ سے ممکن،آئی سی سی
| | | | | | | | | | | | |

پاکستان کے سیمی فائنل کا امکان کم ،ریاضی کے لحاظ سے ممکن،آئی سی سی

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کی پوزیشن بھی دلچسپ ہے۔بھارت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔جنوبی افریقا بھی فیورٹ ہے۔پاکستان آخری بال پر دونوں میچز ہار کر بدقسمتی کے ایسے حصار میں ہےکہ بظاہر سیمی فائنل کی سیٹ مشکل ہے،اس کے باوجود بہت کچھ باقی ہے۔آئی سی…

کھلاڑی نہیں،پوری پروٹیز ٹیم 99 پر ڈھیر،شکست،ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خطرہ زیادہ
| | |

کھلاڑی نہیں،پوری پروٹیز ٹیم 99 پر ڈھیر،شکست،ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خطرہ زیادہ

  نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ   جنوبی افریقہ کو کپتان کی تبدیلی بھی راس نہ آئی۔پہلے کھلاڑی 99 پر آئوٹ ہوا کرتا تھا،اب پوری ٹیم ہی 99 پر ڈھیر ہوگئی۔ نئی دہلی میں پروٹیز ٹیم 27 اوورز ایک بال پر ڈھیر ہوگئی۔ہنرک کلاسیں کے 34 رنز نمایاں تھے۔نیے کپتان ڈیوڈ ملر صرف 7 کے…

محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ جیت کر کس کے نام کرگئے
| | | | | |

محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ جیت کر کس کے نام کرگئے

  دبئی،کرائسٹ چرچ:کرک اگین ڈاٹ کام محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ جیت کر کس کے نام کرگئے محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ منتخب ہوگئے ہیں۔آئی سی سی نے ماہ ستمبر 2022 کے بہترین کھلاڑی کا نام جاری کیا ہے۔ مقابلہ پر موجود بھارتی اکسر پٹیل اور آسٹریلیا کے کیمرون گرین…

ٹی20 ورلڈکپ،کون سی ٹیم سب سےپہلے آسٹریلیا پہنچ گئی
| | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،کون سی ٹیم سب سےپہلے آسٹریلیا پہنچ گئی

میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image/ABC ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے پہلی ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔اس طرح اس ٹیم کو قریب 3 ہفتے ٹریننگ کے ملیں گے،آسٹریلین کنڈیشنز کو سمجھنے کے لئے یہ نہایت ہی معاون ثابت ہونگے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کی شام تصاویر شایئر کی ہیں۔ان میں دیھکاجاسکتا ہے کہ کرکٹ کھلاڑیوں…

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کی گرفتاری ،ہسپتال منتقلی
| |

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کی گرفتاری ،ہسپتال منتقلی

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ   سابق آسٹریلوی بلے باز اور کرکٹ کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر ضمانت کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں ان کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ سلیٹر نے جمعرات کی شام سڈنی کے ساحل کے قریب…

اب مثبت ویڈیوز ،قومی کرکٹرز فینز کے ساتھ ایک
| | | | |

اب مثبت ویڈیوز ،قومی کرکٹرز فینز کے ساتھ ایک

کراچی،لاہور:کرک اگین ڈاٹ کام ایک وقت تھا ،کہا جاتا تھا مثبت رپورٹنگ۔اب مثبت ویڈیوز کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹ سے ایک ویڈیو جاری کی ہے،اس کا عنوان دیا گیا ہے۔پوزیٹو ویڈیوز۔ساتھ میں لکھا ہے کہ کراچی کے کرکٹ فینز کو یہ موقع ملا کہ انہوں نے…

چوتھا ٹی 20،پاکستان کی پہلے بیٹنگ،تبدیلیاں ساتھ
| | | | |

چوتھا ٹی 20،پاکستان کی پہلے بیٹنگ،تبدیلیاں ساتھ

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے ۔اس طرح بابر اعظم الیون کو پہلے بیٹنگ کرنے پڑےگی۔ انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حیدر علی اور فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی جگہ…

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ
| | | | | |

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز درست،آج تاریخ بدلتے ہی رات گئے لکھا تھا کہ آج کے روز پاکستان،انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگی۔پی سی بی نے خاموشی کے ساتھ کردی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بابر اعظم نے اپنے ہم منصب انگلش کپتان جوس بٹلر کے ہمراہ ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی…

کراچی میں نیاریکارڈ،رواں صدی کی پیدائش کا پہلا انگلش کرکٹر کون بننے جارہا
| | | | |

کراچی میں نیاریکارڈ،رواں صدی کی پیدائش کا پہلا انگلش کرکٹر کون بننے جارہا

کراچی،لندن،کرک اگین رپورٹ یہ بات دیکھنے لائق ہوگی،اگر انگلینڈ نے 20 سالہ جارڈن کاکس کو پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچ کھلادیا،اس لئے کہ وہ اس صدی میں پیدا ہونے والے پہلے ایسے کھلاڑی ہونگے جو اس صدی کی پیدائش کے بعد انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔2005 میں انگلینڈ نے جب پاکستان کا آخری دورہ…