| | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،کون سی ٹیم سب سےپہلے آسٹریلیا پہنچ گئی

میلبورن:کرک اگین رپورٹ

Twitter Image/ABC

ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے پہلی ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔اس طرح اس ٹیم کو قریب 3 ہفتے ٹریننگ کے ملیں گے،آسٹریلین کنڈیشنز کو سمجھنے کے لئے یہ نہایت ہی معاون ثابت ہونگے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کی شام تصاویر شایئر کی ہیں۔ان میں دیھکاجاسکتا ہے کہ کرکٹ کھلاڑیوں کا آسٹریلین ایئرپورٹ پر گروپ فوٹو بنایا گیاہے۔

ورلڈ ٹی 20 کپ کی بڑی ٹوٹل انعامی رقم،ناکام ٹیمیں کیا لےکرجائیں گی

افغانستان کے کھلاڑی  اس موقع پر پرجوش تھے،انہوں نے سخت ٹریننگ کی بات کی ہے۔یہ ٹیم ورلڈ ٹی 20 سے قبل پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔اس کے کھلاڑی پہلے ہی آسٹریلیا میں بگ بیش کھیلتے رہتے ہیں۔یوں ان کی وہاں بھی اچھی ٹریننگ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *