| | | | |

چوتھا ٹی 20،پاکستان کی پہلے بیٹنگ،تبدیلیاں ساتھ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا ہے ۔اس طرح بابر اعظم الیون کو پہلے بیٹنگ کرنے پڑےگی۔

انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
حیدر علی اور فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی جگہ آصف علی اور وسیم جونیئر پلیئنگ الیون کا حصہ بن گئے ہیں۔

میچ میں قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں
محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد، آصف علی اور خوشدل شاہ پلیئنگ الیون میں شامل ییں۔
محمد نواز، وسیم جونیئر، عثمان قادر، حارث رؤف اور محمد حسنین بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *