| | | | | |

پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ

کراچی،کرک اگین رپورٹ

کرک اگین نیوز درست،آج تاریخ بدلتے ہی رات گئے لکھا تھا کہ آج کے روز پاکستان،انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگی۔پی سی بی نے خاموشی کے ساتھ کردی ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بابر اعظم نے اپنے ہم منصب انگلش کپتان جوس بٹلر کے ہمراہ ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی کی ہے۔پی سی بی نے فوٹیج جاری کئے ہیں۔

پاکستان انگلینڈ تاریخی ٹی 20 سیریز،آج حتمی الیونز،ٹرافی کی رونمائی

دونوں کپتان پہلے بڑے بے تکلف انداز میں ملتے ہیں،گپ شپ کرتے ہیں،ٹرافی کی جانب بڑھتے ہیں،پھر مختلف پوز کے ساتھ تصاویر بنواتے ہیں۔

پی سی  بی نےویڈیو بھی جاری کی ہے۔ساتھ میں  تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20  میچ کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں  ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *