| | | | |

پاکستان انگلینڈ تاریخی ٹی 20 سیریز،آج حتمی الیونز،ٹرافی کی رونمائی

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے آغاز میں اب ایک روز باقی ہے۔20 ستمبر کو پہلا تاریخی ٹی 20 میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کی ٹرافی کی رونمائی آج متوقع ہے۔اس کے ساتھ ہی انگلش  پلیئنگ الیون بھی آج ہی جاری ہوجائے گی۔خیال ہے کہ معین علی قیادت کریں گے۔اصل کپتان جوس بٹلر کو آرام دیا جائے گا۔

نیشنل ٹی 20 کپ،2 ٹیمیں اور باہر،باقی 2 میں پیرکو فائنل

انگلش ٹیم اپنے نئے کھلاڑیوں کو موقع دے گی،ادھر پاکستانی ٹیم میں بھی محمد رضوان نہیں کھیلیں گے،انہیں آرم کروایا جائے گا۔ان کی جگہ حارث  کھیلیں گے۔پاکستانی کیمپ بھی انگلینڈ کی کاپی کرتے ہوئے اپنے 11 یا 12 کھلاڑی فائنل کردے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *