بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی گھوم گیا۔انکار کرتے کرتے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل کیلئے 7 روزہ این اوسی جاری کیا لیکن اسے دورہ پاکستان میں واپسی کا بھی کہدیا ہے۔
مستفیض الرحمان کو دہلی کیپیٹلز نے سائن کیا ہے۔اب مچل سٹارک نہیں آرہے ہیں تو ان کی جگہ لیں گے۔انہیں 3 میچز کھیلنے ہیں لیکن پلے آف کی اجازت نہیں ہوگی،اگر دہلی ٹیم پلے آف میں پہنچی تو مستفیض کو نہیں کھیلنا۔بی سی بی نے تصدیق کی کہ مستفیض ہندوستان کے سفر سے قبل ہفتہ کو شارجہ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف بنگلہ دیش کے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے دستیاب ہوں گے۔ کیا وہ اسی شام ڈی سی کے میچ کے لیے 18 مئی کو ہندوستان پہنچنے کے بعد میچ کیلئے تیار ہونگے یا نہیں۔ یہ دیکھنا باقی ہے۔