کراچی،کرک اگین رپورٹ۔میرا آئوٹ غلط تھا،بابر اعظم،سٹیڈیم میں بلی بھی حیران،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کے کپتان بابرعظم نے کہا ہے کہ جب میں آؤٹ ہوا تو غلط وقت پر آؤٹ ہوا۔ میرا آؤٹ ہونا غلط تھا۔ وہاں سے میچ بدلا ۔اس کے باوجود م بھی ہمارے بائولرز نے میچ بنانے کی کوشش کی ۔وہ پوری طرح میچ پر چھائے رہے لیکن اسکورکم تھا۔ جس کی وجہ سے ہماری ٹیم ہار گئی، لیکن ہم نے سخت مقابلہ کیا۔ اگلے میچوں میں غلطیوں پرقابو پائیں گے۔ انہوں نے اپنے پر زیادہ خوشی کا اظہار نہیں کیا کیونکہ ٹیم میچ ہار گئی تھی۔
نیشنل بینک سٹیڈیم میں میچ کے دوران پھرتی ہوئی ایک بلی بھی توجہ کا مرکز بن گئی۔ وہ بھی حیرانگی سے دیکھ رہی تھی کہ شور کیسا ہے۔