| | | |

میرے پاکستانیو،عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام آگیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

میرے پاکستانیو،عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان عمران خان کی قوم کو عید کی مبارکباد۔سوشل میڈیا اکائونٹ سے آرٹیفیشل پیغام جاری کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے اکائونٹ سے عمران خان کی آرٹیفیشل آواز میں قوم کے نام عید مبارک کے جملے ہیں۔

سابق کرکٹ کپتان نے کہا ہے کہ

بسم اللہ الرحمان الرحیم

ایاک نعبد وایاک نستعین

میرے پاکستانیو

جدھر بھی آپ ہو،

آج میں آپ سب کو عید مبارک کہتا ہوں۔

یہ ویڈیو پیغام ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *