لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے رات گئے اعلان کیا ہے کہ وہ بطور صحافی اپنی میڈیا ذمہ داریوں سے سبکدوش ہورہے ہیں اور پی سی بی کو مکمل وقت دیں گے۔اس کے لئے انہوں نے رات گئے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر کا سہارالیا ہے۔
ادھر کورکمانڈر کوئٹہ نے نجم سیٹھی کو یقین دہانی کروادی ہے کہ پی ایس ایل میچز اگر کوئٹہ میں کروانے ہیں تو وہ اس کےلئے تیار ہیں۔
رجیم چینج وینیو چینج،نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل
سام کرن نے آئی پی ایل 2023 میں مہنگے ترین کھلاڑی کے طورپر منتخب ہونے پر پہلا رد عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے اس کی بے انتہا خوشی ہے۔سام کرن ساڑھے 18 کروڑ روپےمیں حاصل کئے گئے ہیں،یہ آئی پی ایل ہسٹری کا بڑا معاوضہ ثابت ہوا ہے۔
آئرلینڈ کے کھلاڑی جوش لٹل آئی پی ایل کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔