آئی سی سی اجلاس میں کیا ہوا،محسن نقوی کے منہ سے سچ نکل گیا
| | | | | |

آئی سی سی اجلاس میں کیا ہوا،محسن نقوی کے منہ سے سچ نکل گیا

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس میں کیا ہوا،محسن نقوی کے منہ سے سچ نکل گیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد پاکستان میں ۔گرائونڈز کی تیاری اور ممکنہ پلانز پر رپورٹ مرتب کرے گا۔   ادھر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی…

بے سری 7 رکنی سلیکشن کمیٹی ،سارے رکن ،سارے ہی چیئرمین
| | | | |

بے سری 7 رکنی سلیکشن کمیٹی ،سارے رکن ،سارے ہی چیئرمین

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے نئی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا کوئی ہیڈ نہیں۔کوئی چیئرمین پی سی بی نہیں ہوگا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق اور…

آئی سی سی اجلاس میں وزیرداخلہ شریک،گلوبل باڈی کیسے ویلکم کرے گی
| | |

آئی سی سی اجلاس میں وزیرداخلہ شریک،گلوبل باڈی کیسے ویلکم کرے گی

آئی سی سی اجلاس میں وزیرداخلہ شریک،گلوبل باڈی کیسے ویلکم کرے گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی اہم ترین میٹنگ میں ایک رکن ملک کا وزیر داخلہ شرکت کرے گا۔سوال ہوگا کہ یہ کیونکر ہوگا اور کرکٹ کی گلوبل باڈی اسے کیسے قبول کرے گی۔اس کا جواب عین واضح ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں…

حفیظ کی نئے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی کوشش،کوچز باہر سے،کپتان بابر اعظم،لیٹرز تیار
| | |

حفیظ کی نئے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی کوشش،کوچز باہر سے،کپتان بابر اعظم،لیٹرز تیار

لاہور،کرک اگین رپورٹ حفیظ کی نئے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی کوشش،کوچز باہر سے،کپتان بابر اعظم،لیٹرز تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین محسن نقوی سے ٹیم ڈائریکٹر وہیڈکوچ محمد حفیظ کی ملاقات نہیں ہوسکی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے  ملاقات کی کوشش…

عام انتخابات سے 2 روز قبل پی سی بی کا اہم انتخاب ،محسن نقوی چیئرمین منتخب
| | |

عام انتخابات سے 2 روز قبل پی سی بی کا اہم انتخاب ،محسن نقوی چیئرمین منتخب

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ عام انتخابات سے 2 روز قبل پی سی بی کا اہم انتخاب ،محسن نقوی چیئرمین منتخب سید محسن رضا نقوی پی سی بی کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔  سید محسن رضا نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے متفقہ طور پر بلامقابلہ تین سال کے لیے چیرمین منتخب ہوگئے ۔ ان…

پی سی بی میوزیکل چیئر گیم ،عام انتخابات سے قبل چیئرمین کے الیکشن کی تاریخ آگئی
| | |

پی سی بی میوزیکل چیئر گیم ،عام انتخابات سے قبل چیئرمین کے الیکشن کی تاریخ آگئی

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی میوزیکل چیئر گیم ،عام انتخابات سے قبل چیئرمین کے الیکشن کی تاریخ آگئی چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے الیکشن کمشنر نے  بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس بلالیا۔  الیکشن کمشنر شاہ خاور نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب…

مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر
| | | |

مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر

لاہور،اسلام آباد۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مذاق اڑیا جارہا ہے یا نہیں،بس مذاق سمجھیں مت،محسن نقوی اب چیئرمین پی سی بی مقرر۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو ذکا اشرف کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)منیجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن…

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی
| | |

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی

لاہور،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی ہوگئے ہیں۔لاہور سے کرکٹ کی بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ذکا اشرف آج اپنی بورڈ میٹنگ اور گورنس میٹنگ شروع کرچکے تھے لیکن انہیں آئی پی سی کی جانب سے منظوری نہ…

سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاپر مذاق،پاکستان میں مفادات،پس منظر سمجھیں،دھندا ہے پر گنداہے
| | | | | | | |

سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاپر مذاق،پاکستان میں مفادات،پس منظر سمجھیں،دھندا ہے پر گنداہے

    کرک اگین اسپیشل ایڈیٹر نوٹ(عمران عثمانی)   سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاکا مذاق،پاکستان سےمختلف آرا،پس منظر سمجھین،دھندا ہے پر گنداہے۔بھارتی میڈیا میں اس وقت پاکستان کرکٹ کے حوالہ سے 2 گرما گرم منفی ہیڈ لائنز چل رہی ہیں۔پہلی یہ کہ پاکستان کے کھلاڑی اور بابر اعظم،ان کا نام خاص کر لیا…

چیئرمین پی سی بی ایک گھنٹے میں 2 بار آگے،پیچھے،پھر 3 ماہ کی توسیع
| |

چیئرمین پی سی بی ایک گھنٹے میں 2 بار آگے،پیچھے،پھر 3 ماہ کی توسیع

      لاہور، 4 نومبر 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز نگران وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔ ذکا اشرف اس وقت 10 رکنی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہیں۔ ذکا اشرف کی قیادت میں…

دبائو یا حکم،ذکا اشرف نے اپنا کہا دشمن ملک لپیٹ دیا۔وضاحتی بیان جاری
| | | | | | | | |

دبائو یا حکم،ذکا اشرف نے اپنا کہا دشمن ملک لپیٹ دیا۔وضاحتی بیان جاری

لاہور 29 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ دبائو یا حکم،ذکا اشرف نے اپنا کہا دشمن ملک لپیٹ دیا۔وضاحتی بیان جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہگزشتہ رات ایک تقریب میں اپنے ملک سے دشمن ملک نکلنے کے بعد ذکا اشرف اپنے کہے پر کھڑے نہ رہ سکے اور لمبا چوڑا وضاھتی بیان…

بھارتی ویزا تاخیر ،احسان مانی کا رد عمل آگیا،انجام بتادیا
| | | | | | | |

بھارتی ویزا تاخیر ،احسان مانی کا رد عمل آگیا،انجام بتادیا

    لندن۔کرک اگین رپورٹ بھارتی ویزا تاخیر ،احسان مانی کا رد عمل آگیا،انجام بتادیا آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین احسان مانی کا رد عمل آگیا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 پر بھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم سمیت دیگر افراد کے ویزے میں تاخیر ایک…