| | |

محسن نقوی اور وقار یونس آج پریس کانفرنس کرنے والے ،کیا اعلانات ہونے والے

 

 

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز

محسن نقوی اور وقار یونس آج پریس کانفرنس کرنے والے ،کیا اعلانات ہونے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ

 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین محسن نقوی آج 5 اگست بروز پیر صبح 11 بجکر 15 منٹ پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا کانفرنس کریں گے۔

غیر معمولی پریس کانفرنس میں چیمپئنز ایونٹس اور 2024-25 مردوں کے ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر کی تفصیلات کی نقاب کشائی ہوگی۔

محسن نقوی (پی سی بی چیئرمین) سلمان نصیر (چیف آپریٹنگ آفیسر) اور وقار یونس (کرکٹ امور کے چیئرمین کے مشیر) شریک ہونگے۔
یوں پی سی بی نے آفیشلی وقار یونس کی تقرری کی تصدیق کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *