| | | | |

نسیم شاہ کو کروڑوں میں تول دیا گیا،دلکش معاہدہ

 

لندن ،کرک اگین رپورٹ

نسیم شاہ کو انگلینڈ نے پائونڈز میں تول دیا ہے اور پی ایس ایل 9 میں شاندار اٹھان کے بعد بڑا معاہدہ سامنے آیا ہے۔

نسیم شاہ کو حال ہی میں برمنگھم فینکس نے دی ہنڈریڈ نیلامی میں اٹھایا ہے۔ وہ پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہیں £125,000 کی اعلیٰ تنخواہ  پر منتخب کیا گیا ہے۔

یہ پاکستان کی کرنسی میں 4 کروڑ 40 لاکھ کی رقم بنتی ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *