| | | | | |

چیئرمین پی سی بی کی پھرتیاں،سلیکشن کمیٹی فارغ،ملاقاتیں،بھارتی دورہ

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی کی پھرتیاں ،چیئرمین کی ملاقاتیں شروع۔یونس وغیرہ سے بات۔سلیکٹر کی تقرری،جلد بازی کی وجہ بھارت یاتری۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی فارغ کردی ہے۔چیف سلیکٹ اور کمیٹی کا انتخاب اگلے چند گھنٹوں میں ہوگا۔
یہ نئی کمیٹی دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔
ادھر چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف 17 نومبر کو بھارت جارہے ہیں
18 نومبر کو آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کریں گے ۔پھر 19 نومبر کو ورلڈ کپ فائنل دیکھیں گے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *