| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،نیدرلینڈز کی جیت مگر پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کیلئے خطرات

 

 

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ ،نیدرلینڈز کی جیت مگر پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کیلئے خطرات

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں ایک نیا تماشہ لگ گیا،نیدر لینڈرز جیسی مضبوط ٹیم نیپال کو 106 پر آئوٹ کرکے اسکور پورا کرنے میں مشکلات کا شکار رہی۔

میکس اودوود نے 48 بالز پر 54 رنز کرکے اپنی ٹیم کی جیت میں کرداد ادا کیا۔ڈچ ٹیم نے صرف 8 بالیں قبل 109 رنز بناکر میچ 6 وکٹ سے جیت لیا ہے۔

اس سے قبل امریکا کے میچز میں یہی کہانی چلی ہے۔ڈراپ ان پچز کی مشکلات کے سبب ماہرین نے پاک بھارت میچ کے خراب ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے اور آئی سی سی سے کہا ہے کہ پچ کے قابل قبول ہونے اور میچ کو دلچسپ بنانے میں کردار ادا کرے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *