نسیم شاہ خوف میں،کھل کر اظہار
| | | | | |

نسیم شاہ خوف میں،کھل کر اظہار

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ   نسیم شاہ نے خوف ظاہر کردیا۔ کہتے ہیں کہ پاکستان کا کلچر عجب ہے۔یہاں کوئی پرفارم کرے تو میرے جیسے ریگولر پلیئرز بھی خوف میں ہوتے ہیں کہ ہم گئے ۔دوسری طرف اگر کوئی ورک لوڈ کی وجہ سے سیریز یا میچ کھیلنے سے انکار  کردے تو…

ملتان سلطانز ،دن بھر آرام کے بعد قوالی نائٹ ،دلچسپ تفصیلات
| | | | | | |

ملتان سلطانز ،دن بھر آرام کے بعد قوالی نائٹ ،دلچسپ تفصیلات

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز ،دن بھر آرام کے بعد قوالی نائٹ ،دلچسپ تفصیلات ملتان سلطانز نے پیر کا دن آرام میں گزارا لیکن اس کے بعد پیر اور منگل کی درمیانی شب قوالی نائٹ کا تڑکا لگا دیا گیا۔ شاہ نواز دھانی سمیت ملکی و غیر ملکی کرکٹرز جھوم اٹھے ترجمہ کے…

محسن نقوی کے ساتھ کس ملک کے ہائی کمشنر کی آمد،سرٹیفکیٹ جاری،کچھ مانگ بھی لیا
| | | | | | | | |

محسن نقوی کے ساتھ کس ملک کے ہائی کمشنر کی آمد،سرٹیفکیٹ جاری،کچھ مانگ بھی لیا

  لاہور ،کرک اگین رپورٹ محسن نقوی کے ساتھ کس ملک کے ہائی کمشنر کی آمد،سرٹیفکیٹ جاری،کچھ مانگ بھی لیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9چیئرمین پی سی بی اور وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد۔ محسن نقوی کی دعوت پر آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ( Neil Hawkins) بھی…

عثمان خواجہ آئی سی سی کیخلاف ڈٹ گئے ،کل بیٹ پر سٹیکر کے ساتھ کھیلنے کا اعلان
| | | |

عثمان خواجہ آئی سی سی کیخلاف ڈٹ گئے ،کل بیٹ پر سٹیکر کے ساتھ کھیلنے کا اعلان

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ آئی سی سی سے جھٹلائے جانے اور اپیل مسترد کئے جانے کے بعد کل پہلی بار امن کی علامت کا سٹیکر لگائے بیٹ استعمال کریں گے ۔اسے آئی سی سی پر ان کی فتح دکھائی دیتی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کبوتر کے پیغام کی منظوری دے دی ہے،…

افغانستان سیریز ،بھارتی اسکواڈ کا اعلان ،روہت اور کوہلی کا فیصلہ ہوگیا
| | | | |

افغانستان سیریز ،بھارتی اسکواڈ کا اعلان ،روہت اور کوہلی کا فیصلہ ہوگیا

    افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔اس فارمیٹ سے ایک سال سے زیادہ کی غیر موجودگی کے بعد  ویرات کوہلی اور روہت شرما کی واپسی ہوئی ہے ۔بھارت کا  بین الاقوامی اسکواڈ، جون میں 2024  ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کی آخری  سیریز کیلئے تیار…

آئی سی سی ڈی آر ایس میں نئی تبدیلی
| |

آئی سی سی ڈی آر ایس میں نئی تبدیلی

    دبئی ،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی گئی ہے، جس کے مطابق آن فیلڈ امپائرز کی جانب سے اسٹمپنگ کی اپیل کرنے پر ٹی وی امپائر کیچ کی جانچ نہیں کرے گا۔ یہ ترمیم 12 دسمبر 2023 کو عمل میں آئی، اور اب اگر کوئی ٹیم…

آئی سی سی ایوارڈز ،ٹی 20 لسٹ جاری،کوئی پاکستانی کسی کیٹگری میں ہے یا نہیں
| | | |

آئی سی سی ایوارڈز ،ٹی 20 لسٹ جاری،کوئی پاکستانی کسی کیٹگری میں ہے یا نہیں

  دبئی،کرک اگین رپورٹ گزشتہ سال کیا تھا۔ہر جانب پاکستان کرکٹرز کا تذکرہ تھا۔اس  سال سب الٹ ہے۔ آئی سی سی نے سال 2023 کے بہترین کرکٹرز کے ایوارڈ کے لئے نامزدگی کا سلسلہ شروع کیا ہے اور آج ٹی 20 فارمیٹ سے آغاز کیا ہے۔پاکستان کا کوئی کھلاڑی کسی کیٹگری میں نہیں ہے۔ کیٹیگریز…

دورہ نیوزی لینڈ ،6 کھلاڑیوں کی روانگی،شیڈول ساتھ
| |

دورہ نیوزی لینڈ ،6 کھلاڑیوں کی روانگی،شیڈول ساتھ

      لاہور 3 جنوری 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں حصہ لینے کے لیے بدھ کی شب لاہور سے براستہ دبئی آکلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 سے 21 جنوری…

مکی أرتھر کو پاکستانی پیسرز،افغانستان کو اسپنرز سے امیدیں
| | | | | | |

مکی أرتھر کو پاکستانی پیسرز،افغانستان کو اسپنرز سے امیدیں

    کرک اگین رپورٹ   مکی آرتھر کو پاکستانی پیس اٹیک اور افغانستان کرکٹ کیمپ کو اپنے اسپنرز سے امیدیں۔میدان بھارت کے ہیں۔ باقی آپ بہتر فیصلہ کریں کہ کس کی سوچ زیادہ بہتر ہے۔ ڈربی شائر کیلئے سب کچھ وقف کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر مکی أرتھر نے لندن سے یہ خیال ظاہر کیا…

ایشیا کپ 2023 کا مکمل شیڈول،ملتان سے آغاز
| | | | | | | | | |

ایشیا کپ 2023 کا مکمل شیڈول،ملتان سے آغاز

    لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کا مکمل شیڈول،ملتان سے آغاز ایشیا کپ کا آغاز ملتان میں ہوگا جس میں پاکستان کا مقابلہ نیپال سے 30 اگست کو ہوگا، جو کہ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے اصل منصوبہ بندی سے ایک دن پہلے ہے۔ پہلے راؤنڈ کا پاک بھارت میچ 2 ستمبر…

پی سی بی چیئرمین کا انتخاب ،الیکشن میں جلدی،غلط تاریخ جاری
| | |

پی سی بی چیئرمین کا انتخاب ،الیکشن میں جلدی،غلط تاریخ جاری

  لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کو نئے چیئرمین کے انتخاب میں ایسی جلدی کی الیکشن کی تاریخ دیتے غلطی کربیٹھے۔بعد میں علم ہونے پر نئی تاریخ جاری کرنی پڑی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) کی وزارت سے 20 جون کو خط اور نوٹیفکیشن…

نجم سیٹھی بھارتی بورڈ سے اچانک خوش،پی ایس ایل کلینڈر پیش کرنے کی آفر
| | | | |

نجم سیٹھی بھارتی بورڈ سے اچانک خوش،پی ایس ایل کلینڈر پیش کرنے کی آفر

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کا شکریہ ادا کردیا،ایک مبہم ٹوئٹ پر پی سی بی جیئرمین نجم سیٹھی کی ایسا جشن کہ ہم حیران ہوگئے ہیں۔جیسا کرک اگین نے آج صبح یہ نیوز دی تھی کہ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ جو ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین…