| | | | | |

نسیم شاہ خوف میں،کھل کر اظہار

 

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

 

نسیم شاہ نے خوف ظاہر کردیا۔

کہتے ہیں کہ پاکستان کا کلچر عجب ہے۔یہاں کوئی پرفارم کرے تو میرے جیسے ریگولر پلیئرز بھی خوف میں ہوتے ہیں کہ ہم گئے ۔دوسری طرف اگر کوئی ورک لوڈ کی وجہ سے سیریز یا میچ کھیلنے سے انکار  کردے تو اپنے ہی پیچھے پڑ جاتے ہیں۔

نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنا سسٹم ٹھیک کرنا ہوگا۔کلچر بدلنا ہوگا ،ورنہ ہم کھیلتے ہوئے خوف میں رہیں گے۔

نسیم کہتے ہیں کہ سیریز سے پہلے بائولر کو بتایا جائے کہ آپ 2 میچ کھیلیں گے۔3 نہیں کھیلیں گے۔پھر یہ مسئلہ حل ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *