| | | | | | |

ملتان سلطانز ،دن بھر آرام کے بعد قوالی نائٹ ،دلچسپ تفصیلات

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

ملتان سلطانز ،دن بھر آرام کے بعد قوالی نائٹ ،دلچسپ تفصیلات

ملتان سلطانز نے پیر کا دن آرام میں گزارا لیکن اس کے بعد پیر اور منگل کی درمیانی شب قوالی نائٹ کا تڑکا لگا دیا گیا۔

شاہ نواز دھانی سمیت ملکی و غیر ملکی کرکٹرز جھوم اٹھے

ترجمہ کے ساتھ باہر کے کھلاڑیوں کو سمجھایا گیا۔

پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز نے اپنے پہلی کامیابی کے بعد قوالی نائٹ میں بھی خوب جشن منایا ۔خواتین سپورٹ سٹاف نے مزید رنگ بکھیر دیئے۔

ملتان سلطانز آج اور کل مسلسل 2 میچز کھیلے گی۔پی ایس ایل 9 میں منگل 20 فروری کو ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کھیلیں گے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *