| | | | |

نیا مشن،نئی ٹیم،شاداب خان کی قیادت میں قومی ٹیم دبئی روانہ

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کےخلاف ٹی 20  سیریز کے لئے دبئی روانہ ہوگئی ہے۔کھلاڑی نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں نئے مشن کے لئے تیار ہیں۔

روانگی سے قبل کرکٹ ہیڈکوارٹر میں کھلاڑیوں کا فوٹو سیشن ہوا۔تمام لوازمات پورے کئے گئے۔کھلاڑی پرجوش تھے اور بھرپور انداز میں روانگی کی تیاریوں میں تھے۔

پاکستان اور افغانستان کی  ٹی 20 سیریز جمعہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی۔اس روز پاکستان میں ممکنہ طور پر پہلا روزہ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *