| | | | |

ہیلمٹ چیک،ولیمسن اور میتھیوز میں مذاکرہ ،کیوی کھلاڑی ڈپریشن میں

 

بنگلور ،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کو سری لنکا کے آخری پیئر نے شدید دباؤ میں کردیا ہے۔128 پر 9 وکٹیں لینے کے بعد کیویز شدید پریشان ہوگئے۔آخری جوڑی نے مزاحمت کی ہے۔

میچ کے دوران کیویز بار بار بادلوں کی جانب دیکھتے رہے جو ان کی جانب بڑھ رہے تھے ۔

کیوں ٹیم کے لئے یہ بھی عجب بات تھی کہ اننگ کے اختتامی اوورز آگئے تھے۔

سری لنکا کے اسٹار اینجلیو میتھیوز جب پچ پر آئے تو کیوں کپتان کین ولیمسن نے ان سے کہا کہ اپنے ہیلمٹ کا پٹا چیک کرلو۔

سری لنکا جلد وکٹیں گنوانے کے بعد بھی کیچ کو اصل وقت پر دوسری اننگ کی جانب دھکیل گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *