| | | | |

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان،کیویز لاہور میں اترگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔لاہور میں پی سی بی اور سکیورٹی کے اعلیٰ حکام نے 20 رکنی اسٹاف و کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 ریکارڈز،پہلی باہمی سیریز،بابر اعظم کیلئے ایک بڑا چانس

پہلا میچ 14 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا۔کیوی ٹیم اس کے بعد راولپڈی اور کراچی میں 5 ون ڈے میچز بھی کھیلے گی۔

پاکستان کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔فل سٹرینتھ اسکواڈ بلیک کیپس کےمقابل ہوگا۔

گرانٹ بریڈ برن بھی پاکستان آگئے ہیں۔وہ بطور ہیڈ کوچ کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *