| |

نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو 216 رنزکا ہدف

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 3 وکٹ پر 215 رنز بنائے ہیں،یوں جیت کیلئے 216  رنزکا ہدف دیا ہے۔

ویلنگٹن میں کھیلے جارہے میچ میں ڈیون کونوے نے 63 اورراچین روندرا نے 68 رنزبنائے۔مچل سٹارک،پیٹ کمنز اور مچل مارش نے ایک ایک وکٹ لی۔

مچل مارش کی کپتانی میں سٹیون سمتھ کو بنچ پر بٹھایا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *