کرک اگین رپورٹ
ویرات کوہلی کے صرف تیز رفتار 14 ہزار رنز ہی نہیں اور بھی بہت کچھ
ویرات کوہلی کو 14,000 ون ڈے رنز کا سنگ میل عبور کرنے میں پاکستان سے مدد ملی۔وہ ایسا کرنے والے دنیا کے صرف تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ صرف 287 اننگز میں یہ مقام حاصل کیا۔وہ اب بڑے فرق سے اس تاریخی مقام تک پہنچنے والے تیز ترین کھلاڑی ہیں۔ دوسرے نمبر پر سچن ٹنڈولکر نے ایسا کرنے کے لیے 350 اننگز کی مدد لی۔کوہلی نے 287 اننگز میں کیا،سچن ٹنڈلکر نے 350 اور کمار سنگاکار نے 378 اننگز میں کئے۔کوہلی 8 سے 14 ہزار ون ڈے رنز تیز رفتار بنانے والے واحد کرکٹر ہیں۔