کرک اگین رپورٹ۔اب یہی باقی ہے،پاکستان نے نے انگلینڈ کو ہرادیا
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اب اس پر اکتفا کریں۔پاکستان چیمپئنز کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں فاتحانہ آغاز, پاکستان چیمپئنز نے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ چیمپئنز کو شکست دے دی, پاکستان چیمپئنز نے میچ 5 رنز سے اپنے نام کیا, پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے۔
امید ہے کہ پی سی بی چیئرمین ادھر بھی فوری مبارکباد دیں گے۔
