| | |

پی سی بی چیئرمین اب وزیر داخلہ ،نیا سکرپٹ آگیا ،اگلا چیئرمین کون

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پی سی بی چیئرمین اب وزیر داخلہ ،نیا سکرپٹ آگیا ،اگلا چیئرمین کون

پی سی بی چیئرمین اب وزیر داخلہ ۔جیسا کہ کرک اگین نے رات نیوز بریک کی تھی کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپی جائے گی۔

اب معلوم ہوا ہے کہ وہ سینٹ کا الیکشن لڑیں گے اور پھر وزیر داخلہ بنائے جائیں گے۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ پی سی بی چیئرمین کا عہدہ رکھیں گے لیکن کرک اگین ذرائع کے مطابق ان کو عہدہ چھوڑنا پڑے گا،وہ استعفیٰ دیں گے۔ان کی جگہ نیا پی سی بی چیئرمین ہوگا اور اس کے لئے مشاورت جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *